Wednesday, 12 August 2020, 11:43:44 am
اراضی کا ریکارڈ رکھنے والے محکمے میں اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل
July 06, 2020

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے اراضی کا ریکارڈ رکھنے والے محکمے میں بنیادی اصلاحات کیلئے سفارشات کی تیاری کی غرض سے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
پیر کے روز لاہور میں اراضی ریکارڈ کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مزید فیصلہ کیاجائے گا ۔