Thursday, 25 April 2024, 07:21:26 pm
او آئی سی کا تمام افغان دھڑوں پر ضبط وتحمل کامظاہرہ کرنے پر زور
July 06, 2020

File Photo

اسلامی تعاون تنظیم نے تمام افغان دھڑوں پرزوردیاہے کہ وہ افغانستان میں مستقل جنگ بندی کے حصول کے لئے ضبط وتحمل کامظاہرہ کریں۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹریوسف بن احمدالعثمین نے قیام امن کی کوششوں پر توجہ مرکوز کرنے کی بھی اپیل کی۔انہوں نے تمام افغانوں پرزوردیاکہ ملک میں پائیدارامن ومصالحت کے حصول کی کوششیں دوگناکی جائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.