Friday, 29 March 2024, 08:50:51 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لسانی اور مشرقی ثقافتی اقدار کے تحفط کیلئے مشترکہ کوششیں شروع کرنےکاعزم
July 06, 2019

بلوچستان کے وزیراعلی میرجام کمال خان نے لسانی اور مشرقی ثقافتی اقدار کے تحفط کیلئے مشترکہ کوششیں شروع کرے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔آج کوئٹہ میں ایک عالمی ادبی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سماجی وثقافتی اقدار کی ترقی کے بغیر خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی ۔وزیراعلیٰ نے پشتو اکیڈمی کی ترقی کیلئے بیس لاکھ روپے امداد کا بھی اعلان کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.