Tuesday, 23 April 2024, 04:53:03 pm
امداد باہمی کا عالمی دن
July 06, 2019

امداد باہمی کا عالمی دن آج ( ہفتہ) منایاگیا۔اس دن کا موضوع ہے مہذب کام کیلئے تعاون

ادھر پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ اسلام نے 14 سوسال سے زائد عرصے قبل میثاق مدینہ کے ذریعے قبل سماجی تعاون کا تصور پیش کیا ۔

انہوں نے کہاکہ امدادی اداروں کو باہمی تعاون کے سنہری اصول کے مطابق خدمات انجام دینی چاہیئں تاکہ معاشرے میں سماجی تحریک جاری رہ سکے ۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب کے تیرہ بارانی اضلاع کی کوآپریٹوسوسائٹیوں کے ارکان کو ٹریکٹر فراہم کیے جارہے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.