Thursday, 28 March 2024, 05:48:31 pm
ہر نائی،دہشت گردوں کے حملے میں 2ایف سی اہلکار شہید
June 06, 2019

 بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں ایف سی کے دواہلکار شہید ہوگئے ۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گشت پرمامور ان اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کیاگیا ۔23 سالہ سپاہی یارمحمد کا بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے کچھ سے تعلق تھا جبکہ19 سالہ سپاہی مہتاب خان خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت کے رہنے والے تھے ۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.