Sunday, 25 August 2019, 10:30:44 am
ڈرامہ نویس،ممتاز مصنف اور نقاد ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے
June 06, 2019

ڈرامہ نویس،ممتاز مصنف اور نقاد ڈاکٹر انور سجاد جمعرات کے روز لاہور میں انتقال کر گئے انہوں نے بیوہ اور بیٹی سوگوار چھوڑی۔

اطلاعات و نشریات بارے وزیراعظم کی معا ون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ملک میدان علم کے درخشاں ستارے سے محروم ہوگیا ادبی دنیا میں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔