Saturday, 20 April 2024, 02:59:38 am
معین الحق کا فرانسیسی تاجروں پر پاکستان کی معیاری مصنوعات کوفروغ دینے پرزور
June 06, 2018

file photo

فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے پاکستانی نژاد فرانسیسی تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی انتہائی معیاری مصنوعات کوفروغ دیں اور پاکستان اور فرانس کے اقتصادی اورتجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں۔

 وہ پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی تاجروں، سرمایہ کاروں  اور کاروباری شخصیات کی گول میز کانفرنس میں اظہار خیال کررہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.