Friday, 19 April 2024, 12:14:47 am
حکومت پنجاب میں ہاؤسنگ منصوبوں میں بھرپور تعاون کرے گی،وزیراعظم
May 06, 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کے تحت پنجاب میں ہائوسنگ منصوبوں میں بھرپور تعاون کرے گی۔انہوں نے جمعرات کے روز لاہور میں پنجاب کے کم آمدن والے طبقات کیلئے کم لاگت ہائوسنگ سکیموں پرپیش رفت کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ادارے کے تجویز کردہ مقامات کی تعریف کی ۔شرکاء کو بتایا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے ہائوسنگ قوانین کی منظوری سے مکانات کی تعمیر میں نجی شعبے کی حوصلہ افزا شمولیت دیکھی جارہی ہے ۔انھیں لوگوں کی رہائشی ضروریات ، عید کے بعد قرعہ اندازی کے آغاز اور مکانات کی تعمیر کے شعبے میں نجی شعبے کے کردار کے بارے میں بتایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.