Friday, 29 March 2024, 11:54:24 am
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
May 06, 2021

بھارتی فوج نے آج اپنی تازہ ریاستی دہشتگردی کی کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج نے ضلع کے علاقے امام صاحب میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا اورضلع میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.