Friday, 29 March 2024, 05:58:39 pm
وزارت اطلاعات و نشریات کا جدید طرز پر نئی ویب سائٹ کا اجراء
May 06, 2020

وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے جدید طرز پر اپنی نئی ویب سائیٹ کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ صارفین اس ویب سائیٹ کے ذریعے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ اور اطلاعات تک آسان رسائی حاصل کر سکیں گے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا نے رابطے کے طریقوں کے لئے نئی سمت کا تعین کیا ہے۔شبلی فراز نے امیدظاہر کی کہ ویب سائیٹ دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرے گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.