Thursday, 25 April 2024, 02:52:08 pm
لاک ڈاون میں مشروط نرمی کی جائے گی:حافظ حفیظ الرحمن
May 06, 2020

File Photo

گلگت   بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں مشروط نرمی کی جائے گی۔

 انہوں نے یہ بات گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی  جس میں کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 انہوں نے کہا کہ ماسک اورگلووز پہننا اور دوسری احتیاطی تدابیر احتیار کرنا لاک ڈاون میں نرمی کےلئے لازمی شرائط ہوں گی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.