Friday, 19 April 2024, 06:10:18 pm
وزیراعلیٰ کی تھرکول بلاک ٹو کی توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت
May 06, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تھرکول بلاک ٹو پر توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایت آج کراچی میں تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی۔ تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ نے تھر میں تین سو تیس میگاواٹ کابجلی گھرقائم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.