Friday, 29 March 2024, 05:41:35 pm
شام،روسی فضائی حملوں میں 29 عسکریت پسند ہلاک
April 06, 2021

شام کے صوبوں حمہ اور دیر الزور پر روسی فضائی حملوں میں انتیس عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔شام کے مبصر ادارے برائے انسانی حقوق نے کہا کہ گزشتہ 72 گھنٹوں میں ستر فضائی حملے کیے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.