Saturday, 20 April 2024, 03:39:24 am
وزیر خزانہ کا ملازمین کی تنخواہوں،پنشن اور الاؤنسز میں فرق ختم کرنے پر زور
April 06, 2021

وزیر خزانہ حماد اظہر نے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور الائونسزمیں فرق ختم کرتے ہوئے انہیں معقول بنانے پر زور دیا ہے تاکہ مساوات یقینی بنائی جا سکے۔

منگل کے روزاسلام آباد میں پے اینڈ پنشن کمیشن کی چیئرپرسن نرگس سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے ایک ایسا راستہ نکالنے پر زور دیا جو شفافیت پر مبنی ، قابل عمل اور پائیدار ہو۔حماد اظہر نے کہا کہ پے اینڈ پنشن کمیشن کے پاس بہت اہم ذمہ داری ہے کیونکہ وفاقی اور صوبائی ملازمین نے اس کی سفارشات سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.