Thursday, 28 March 2024, 09:47:10 pm
انڈونیشیا:مشرقی تیمور میں تیز بارشوں و سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد150ہوگئی
April 06, 2021

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں تیز بارش اور طوفانی ہوائوں کی وجہ سے سیلاب اور تودہ گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔انڈونیشیا کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق طوفانی ہوائوں کے باعث درجنوں افراد لاپتہ اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.