Saturday, 20 April 2024, 05:50:11 pm
چمن میں انسداددہشتگردی فورس کےساتھ مقابلےمیں 4دہشتگردہلاک
March 06, 2018

 چمن میں منگل کو پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ مقابلے میں چاردہشتگردہلاک ہوگئے۔

 قلعہ عبداللہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق ایک کالعدم مذہبی تنظیم سے تھا۔

 ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.