Friday, 29 March 2024, 04:59:16 am
حکومت دورافتادہ علاقوں میں براڈبینڈ کی سہولت فراہم کرنےکےلئےپرعزم ہے:خالدمقبول
February 06, 2019

File Photo

انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی مواصلات کے وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور حکومت دور افتادہ علاقوں میں براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ آج اسلام آباد میں براڈ بینڈ معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت نے 19 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اس معاہدے پر دستخط کرکے رابطوں کے حوالے سے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.