Thursday, 22 February 2018, 09:42:48 pm
نیب نے بلوچستان کے رکن اسمبلی میر اظہار کھوسہ کو 28کروڑ روپے کی بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا
February 06, 2018

قومی احتساب بیورو نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن اور سابق صوبائی وزیر میراظہار حسین کھوسہ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔قومی احتساب بیورو بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ان پر صوبائی محکمہ خوراک میں مالی بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔