Tuesday, 22 May 2018, 06:54:47 am
حکومت صوبے میں صحافیوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دے رہی ہے،بزنجو
February 06, 2018

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں صحافیوں کو تمام جدید سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ وہ پریس کلب کوئٹہ میں صحافیوں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے صوبے کے 125 صحافیوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔