Thursday, 22 February 2018, 09:39:23 pm
گلگت بلتستان ،موسم بہار کی شجرکاری مہم کے دوران30 لاکھ پودے لگائے جائیں گے
February 06, 2018

گلگت بلتستان میں موجودہ موسم بہار کی شجرکاری مہم کے دوران تیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔یہ فیصلہ منگل کے روز گلگت میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔