Tuesday, 16 April 2024, 08:11:45 pm
ایف سی کاسرخاب میں آپریشن ،11مشتبہ افرادگرفتار
February 06, 2018

ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر خفیہ اداروں کے ساتھ سرخاب میں افغان پناہ گزینوں کے کیمپ وادی Kanakدریائے مورو اور بولان کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گیارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار مشتبہ افراد کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا جس میں دیسی ساختہ بم، بارودی سرنگیں، ڈیٹو نیٹرز، فیوز، موبائل سمیں اور مواصلاتی آلات شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.