Saturday, 20 April 2024, 06:14:04 pm
پاکستان میں سیاحت تیزی سے فروغ پارہی ہے :فوادچوہدری
January 06, 2022

اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت فروغ پا رہی ہے جس سے عام آدمی کی آمدن اور خوشحالی میں اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے مری میں تقریباً ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئی ہیں اور تمام ہوٹلوں اور دیگر رہائشوں کے کرائے میںکئی گنا اضافہ ہوا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ 100 بڑی کمپنیوں نے اس سال 929 ارب روپے کا منافع کمایا جبکہ تمام بڑے میڈیا ہاؤسز 33 سے 40 فیصد منافع حاصل کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.