Friday, 29 March 2024, 06:59:44 am
کشمیری اپنا منصفانہ حق خودارادیت حاصل کریں گے، تجزیہ کار
January 06, 2020

ممتازتجزیہ کاروں نے امیدظاہر کی ہے کہ کشمیری اپنا منصفانہ حق خودارادیت حاصل کریں گے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے کشمیر کے معاملے کوعالمی سطح پراجاگر کیاہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی برادری نے بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیاہے۔

تجزیہ کاروں نے کہاکہ پاکستان مقبوضہ کشمیرکے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

پروگرام میں حصہ لینے والوں میں بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر فاروق حسنات، دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل رضامحمدخان اورحریت رہنما ڈاکٹرراجہ نجابت حسین شمیم شال شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.