Sunday, 09 August 2020, 10:06:55 am

مزید خبریں

 
کرتارپورراہداری کھولنے سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے: گورنرپنجاب
January 06, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں اقلیتوں کو بنیادی حقوق اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

 آج لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری کھولنے سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے۔

 گورنر نے کہا کہ مذہبی مقامات کو کھولنے سے پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔