Wednesday, 26 June 2019, 05:04:15 am
صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کیلئے زچہ وبچہ کی اہمیت کو اجاگر کیا،وزیر صحت بلوچستان
January 06, 2019

بلوچستان کے وزیر صحت نصیب اللہ خان مری نے صوبے میں صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کیلئے زچہ وبچہ کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات اتوار کے روز کوئٹہ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کیلئے قومی صحت پروگرام کے اشتراک سے ''ہفتہ زچہ وبچہ'' کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔