Saturday, 20 April 2024, 11:35:53 am
وزیرتوانائی،وزیراعظم آزاد کشمیر کا پن بجلی کے منصوبوں سے متعلق مختلف امورپرتبادلہ خیال
January 06, 2019

 

توانائی کے وزیرعمرایوب خان نے اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرسے ملاقات کی اورآزادجمو ں وکشمیرمیں پن بجلی کے منصوبوں سے متعلق مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران کوہالہ پن بجلی منصوبے کی تعمیرکے حوالے سے تمام پہلوبھی زیرغورآئے۔فریقین نے فیصلہ کیاکہ تمام فیصلے قومی مفاد اورآزادجموں وکشمیر کے عوام کی بہتری کے لئے کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.