Thursday, 25 April 2024, 04:10:59 pm
صدرکاممتازشاعررساچغتائی کےانتقال پرافسوس کااظہار
January 06, 2018

صدرممنون حسین نے ممتاز شاعر اور ادبی شخصیت  رسا چغتائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے کہاکہ  رساچغتائی کی ادبی خدمات کو طویل عرصےتک یاد رکھا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.