Filephoto

عمران خان خیبرپختونخوا کی تعمیر وترقی پرتوجہ مرکوز کریں:برجیس
05 نومبر 2016 (22:08)
0

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیرچوہدری برجیس طاہر نے عمران خان کو کہا ہے کہ وہ احتجاج کی سیاست ترک کرکے خیبرپختونخوا کی تعمیر وترقی پرتوجہ مرکوز کریں ۔ وہ ہفتہ کے روز ننکانہ صاحب میں تحریک انصاف کے پنجاب کے صوبائی نائب صدر علی طارق چیمہ کی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔