Filephoto

ایاز صادق کی قیات میں پارلیمانی وفد پیر سے بحرین کا دورہ کرے گا
05 نومبر 2016 (22:05)
0

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیات میں ایک پارلیمانی وفدپیر سے بحرین کا تین روزہ دورہ کرے گا ۔
اس دورے کی دعوت بحرین کی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان کے سپیکر احمد بن ابراہیم AL MULLAH نے دی ہے ۔
دورے کامقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنا اورمزید فروغ دینا ہے۔