Filephoto

پانامہ پیپرز کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کیا جائے گا:سعد
05 نومبر 2016 (20:47)
0

ریلوے کے وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کے معاملے کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کیا جائے گا۔ وہ ہفتہ کے روز کراچی میں ملازمین کے کوارٹروں کا افتتاح کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کررہے تھے۔

وزیر نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں کے مقابلے میں اب پاکستان ریلوے کی حالت بہتر ہے۔