Filephoto

پاکستان افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتاہے:دستگیر
05 نومبر 2016 (17:55)
0

وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ خوشگوار سفارتی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات چاہتاہے۔ ہفتہ کے روز پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف پاکسان بلکہ افغانستان اورخطے کے دوسرے ملکوں کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے۔