اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی کوششوں میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔