ترک فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ان حملوں میں داعش کے پانچ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔