لیاری میں ایک نامعلوم دہشت گردکے دستی بم حملے میں کم سے کم دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

کراچی : کالعدم مذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والے3 دہشتگرد گرفتار
05 نومبر 2016 (14:36)
0

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کالعدم مذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد گرفتارکئے ہیں ۔اُن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارودبھی برآمد کیاگیا ۔

اُدھرکراچی کے علاقے لیاری میں ایک نامعلوم دہشت گردکے دستی بم حملے میں کم سے کم دو خواتین زخمی ہوگئیں۔