معاہدے کے تحت رکن ملکوں نے عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت میں دو اورترجیحاً ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈتک محدود کرنے پراتفاق کیاہے۔

ماحولیاتی تبدیلی کے اہم پیرس معاہدے پر دنیابھرمیں عملدرآمد
05 نومبر 2016 (13:55)
0

ماحولیاتی تبدیلی کے اہم پیرس معاہدے پر دنیابھرمیں عملدرآمد کیاجارہاہے۔ معاہدے کے تحت رکن ملکوں نے عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت میں دو اورترجیحاً ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈتک محدود کرنے پراتفاق کیاہے۔

اس سلسلے میں تقریباً دوسو ملکوں کے نمائندوں کااجلاس اگلے ہفتے مراکش کے شہر
Marrakech میں ہورہا ہے جس میں پیرس معاہدے پرعملدرآمد کے علاوہ مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیاجائے گا۔