اس بات پراتفاق کیا کہ ریلوے کے نظام کو موثراورمربوط بناناوقت کی ضرورت ہے۔

سعدرفیق اورگورنر سندھ کاباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
05 نومبر 2016 (13:41)
0

وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا۔
دونوں نے اس بات پراتفاق کیا کہ ریلوے کے نظام کو موثراورمربوط بناناوقت کی ضرورت ہے۔