فاکس نیوزنے اپنے تازہ ترین سروے میں کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کو43فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ ہیلری کلنٹن 45فیصدپوائٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

ہیلری کلنٹن کو ونلڈٹرمپ پر2 فیصد پوائنٹس کی برتری حاصل
05 نومبر 2016 (11:25)
0

امریکہ میں رائے عامہ کے تازہ ترین سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن کو اپنے ریپبلکن حریف ڈونلڈٹرمپ پرصرف دو فیصد پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔

فاکس نیوزنے اپنے تازہ ترین سروے میں کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کو43فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ ہیلری کلنٹن 45فیصدپوائٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔