سال 2020 تک کاربن کے اخراج میں اٹھارہ فیصد تک کمی لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

چین کا نئے موسمیاتی منصوبے کا اعلان
05 نومبر 2016 (13:12)
0

چین نے ایک نئے موسمیاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس میں سال 2020 تک کاربن کے اخراج میں اٹھارہ فیصد تک کمی لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اس نئے سٹیٹ کونسل منصوبے کے تحت سال 2020 میں کوئلے کی کھپت کو چار اعشاریہ دو ارب ٹن تک محدود کر دیا جائے گا جبکہ ماحول دوست ایندھن سے توانائی کی پیداوار کی استعداد چین کی مجموعی توانائی پیدا کرنے کی استعداد میں پندرہ فیصد اضافہ کیا جائے گا۔