05 نومبر 2016 (13:00)
0

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے عراق کے شہر موصل میں فضائی حملوں میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لئے ہائی کمشنرروینا شامدسانی نے کہا کہ ہم نے حکومت اور اسکے اتحادیوں کو باور کرایا ہے کہ تمام فوجی کارروائیاں انسانی حقوق کے دائرے میں ہونی چاہیے۔