ریڈیو پاکستان کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر مشتاق احمد مہر نے بھی امدادی سامان بھیجنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے ۔

سابق سفیروں کی سری لنکا میں تودے گرنے سے متاثرہ افراد کی مدد پر پاکستان کی تعریف
05 نومبر 2014 (12:11)
0

سابق سفیر ظفر ہلالی نے سری لنکا میں ہلدومولا کے علاقے میں تودے گرنے سے متاثرہ افراد کی مدد پر پاکستان کی تعریف کی ہے ۔

ریڈیو پاکستان کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیادپر تودے گرنے سے متاثرہ افراد کی لئے امداد بھیجی ہے کیوں کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔


پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے سابق سفیر مشتاق احمد مہر نے بھی امدادی سامان بھیجنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے ۔