05 نومبر 2014 (20:12)
0

ممتاز قوال شیرمیانداد کی نئی البم جو محرام الحرام کے سلسلے میں ریلیز کی گئی تھی اُن کے مداحوں میں مقبولیت حاصل ہوگئی ہے۔ ایک انٹرویو میں اُنہوں نے کہا کہ وہ گیتوں اور صوفی کلاموں پر مشتمل ایک نئی البم تیار کریں گے ۔