صدر اور وزیر اعظم نے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

آئی ایس آئی کے سبکدوش ہونیوالے ڈی جی کی صدر،وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں
05 نومبر 2014 (15:33)
0

آئی ایس آئی کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آج (بدھ) اسلام آباد میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔
صدر اور وزیر اعظم نے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔