ایف سی نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ ان افغان باشندوں کو مزید پوچھ گچھ کے لئے لیویز فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

چاغی میں غیرقانونی طورپرمقیم 121 افغان باشندے گرفتار
05 نومبر 2014 (14:21)
0

فرنٹئیر کور بلوچستان نے فارن ایکٹ کے تحت ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے غیرقانونی طور پر مقیم ایک سواکیس افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا۔ایف سی نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ ان افغان باشندوں کو مزید پوچھ گچھ کے لئے لیویز فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

فرنٹئیر کور نے پنجگور سے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے پانچ ایرانی باشندوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔