ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی ایوان نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لے گی

امریکی وسط مدتی انتخابات:ری پبلکن پارٹی کی سینٹ میں برتری
05 نومبر 2014 (15:47)
0

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے سینٹ میں برتری حاصل کر کے صدر براک اوبامہ کی صدارت کے آخری برسوں میں اپنی قوت میں اضافہ کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی ایوان نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لے گی


وسط مدتی انتخابات سینٹ کی سو نشستوں کی ایک تہائی ، ایوان نمائندگی کی کل چار سو پینتیس نشستوں اور چھتیس ریاستوں کے گورنروں کے انتخاب کیلئے کرائے گئے ہیں۔