اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کے بارے دس سالہ مہم کاآغاز

اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کے بارے دس سالہ مہم کاآغاز
05 نومبر 2014 (11:14)
0

اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کے بارے دس سالہ مہم کاآغازپناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے ایک دس سالہ مہم شروع کی ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں موجود لاکھوں پناہ گزینوں کی اس حیثیت کا خاتمہ کرنا ہے کہ ان کا کوئی وطن نہیں ہے ۔

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے ہائی کمشنر انٹینو گٹرنس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہدف اس حقیقت کے باوجود قابل حصول ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں انتشار اور تنازعات کی وجہ سے تقریبا ایک کروڑ افراد مکمل قانونی دستاویزات کے بغیر مختلف علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔