راولپنڈی سمیت ، مالا کنڈ ، ہزارہ ، زوب ، گلگت بلتستان ، اور کشمیرمیں بارش اور برفباری کا امکا ن ہے ۔

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان
05 نومبر 2014 (11:31)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا تاہم مالا کنڈ ، ہزارہ ، زوب ، گلگت بلتستان ، اور کشمیرمیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکا ن ہے ۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد دس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور سولہ
کراچی پچیس
پشاور چودہ
کوئٹہ اور مری نو
گلگت آٹھ
اور مظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ