مشیر نے کہا کہ عوام مسلم لیگ (ن) کو عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ووٹ دیں گے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے تبدیلی کے نام پر اداروں کو تباہ کیا،امیر مقام
05 مئی 2017 (21:02)
0

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز کو اس کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ووٹ دے گی۔

جمعہ کے روزشانگلہ میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تبدیلی کے نام پر اداروں کو تباہ کیا ہے۔