وزیر اطلاعات کا کراچی میں پاکستان فلم پالیسی مشاورت کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب۔

فلمی صنعت کی بحالی سے رواداری اور امن کو فروغ دے سکتے ہیں،مریم اورنگزیب
05 مئی 2017 (18:35)
0

اطلاعات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز کراچی میں دو روزہ پاکستان فلم پالیسی مشاورت کانفرنس2017 ء کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے پاکستان رواداری اور امن کے پیغام کو فروغ دے سکتا ہے۔