file photo

شمالی کوریا کو عالمی برادری میں تنہا کرنے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں:ریکس ٹلرسن
05 مئی 2017 (08:40)
0

امریکہ نے جنوبی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے رکن ملکوں پرزوردیاہے کہ شمالی کوریا کیلئے فنڈزکی فراہمی منقطع اوراُس کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کمی لائی جائے۔
واشنگٹن میں آسیان کے وزارتی اجلاس میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہاکہ وقت کاتقاضا ہے کہ شمالی کوریا کو عالمی برادری میں تنہا کرنے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں۔