file photo

حکومت کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے: زبیر
05 مئی 2017 (08:37)
0

گورنرسندھ محمدزبیرنے کہاہے کہ حکومت کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کررہی ہے۔
ذرائع ابلاغ سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کی مربوط اورٹھوس کوششوں کے نتیجے میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔
انہوں نے شہرمیں امن وامان کی بحالی میں رینجرزاورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں کوسراہا۔